بلاول بھٹو کا فائزہ ملک کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 9 مئی 2017 23:44

بلاول بھٹو کا فائزہ ملک کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے فائزہ ملک کے بھائی کے انتقال پر دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :