پارتھینیم فصلوں کیلئے خطر ناک بوٹی ہے،،زرعی ماہرین

بدھ 10 مئی 2017 16:47

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2017ء)زرعی ماہرین نے بتا یا ہے کہ پار تھنیم ( گا جر بو ٹی ) تیز ی سے بڑ ھنے والی دنیا کی 10بد ترین جڑی بوٹیوں میں سے ایک ہے، یہ پنجاب میں سب سے ز یا د ہ خطر ناک جڑی بوٹی کے طور پر سامنے آرہی ہے۔

(جاری ہے)

پار تھینیم ایک سالہ شا خ دار جڑی بوٹی ہے اس کے پتے ہلکے سبز ہوتے ہیں اور نرم چھوٹے بالوں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔ محکمہ زراعت نے اس خطر ناک جڑی بوٹی کے بار ے میں آگاہی پروگرام کا آغاز کرد یا ہے کیونکہ یہ بوٹی فصلوں کیلئے نہایت نقصان دہ ہیں ۔