کا شت کار مونگ کو تر وتر میں حالت میں قطاروںمیں کا شت کریں، ز رعی ماہرین

بدھ 10 مئی 2017 16:51

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2017ء) ز رعی ماہرین نے مونگ کے کا شت کار و ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ ا س کیلئے میرا زمین کا انتخاب کریں 2سے 3با ر ہل بمعہ سہاگا دے کر زمین کو تیار کریں مونگ کی منظور شد ہ اقسام نیاب مونگ 2011نیاب مونگ 2006اور ازری مونگ 2006کا 10سے 12کلوگرام بیج فی ایکڑ استعما ل کریں مونگ کا شت سے قبل ا س کے بیج کو نا ئٹرو جن اور فاسفورس کے جراثیمی ٹیکے لگانے سے فصل کا اگا ئو بہتر ہوتاہے پودو ں کی نائٹروجن اور فاسفورس حاصل کرنے کی صلا حیت بڑ ھ جا تی ہے اور پیداوار میں خاطر خوا ہ اضافہ ہوتا ہے مونگ کو تر وتر حالت میں ڈر ل کے ساتھ ایک فٹ کے فاصلے پر قطاروںمیں کا شت کریں جبکہ بار ش والے علاقوںمیں پٹڑیوں پر کا شت کریں ایک بور ی ڈی اے پی یا ایک بور ی ٹی ایس پی آدھی بور ی یو ر یا اور آدھی بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ بوائی کے وقت استعمال کریںفصل کی آبپاشی بروقت کریں۔

(جاری ہے)

جڑی بوٹیوں کی و جہ سے مونگ کی پیداوار میں 25سے 55فیصد تک کمی ہوسکتی ہے مونگ کی فصل میں اٹ سٹ مدھانہ کھبل سوانکی چلائی باتھوں ہزار دانی وغیر ہ نقصان کا سبب بنتی ہے لحاظہ ان کی تلفی کیلئے فصل میں گوڈی کریں عام طور پر دو دفعہ گوڈ ی کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف ہو جاتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :