حمیدآباد، غیرت کے نام پر مرد اور عورت قتل ،ملزم فرارد

بدھ 10 مئی 2017 23:27

حمیدآباد، غیرت کے نام پر مرد اور عورت قتل ،ملزم فرارد
حمیدآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2017ء) کیٹل فارم تھانہ کی حدود میں غیرت کے نام پر مرد اور عورت قتل کرکے ملزم فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

گوٹھ قبا حمیر میں ملزم ممتاز جمالی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی لیلاں اور اس کے مبینہ آشنا ذوالفقار عرف بھٹو گشکوری کو قتل کردیا قتل واقع کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا قتل واقع کی اطال ملنے کے بعد کیٹل فارم تھانہ کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں نعشوں کواپنی تحویل میں لیکر سول اسپتال منتعقل کردیا نعشوں کوپوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا پولولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :