مولانا اعظم طارق کے قتل کا ملزم 13سال بعد گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 مئی 2017 21:40

مولانا اعظم طارق کے قتل کا ملزم 13سال بعد گرفتار
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مئی2017ء) مولانا اعظم طارق کے قتل کا ملزم 13سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا اعظم طارق کے قتل کا ملزم برسوں بعد بالاخر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم سبطین کاظمی کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم 13 برس سے فرار تھا۔ ملزم برطانیہ جانے کی کوشش کر رہا تھا جسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :