Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب کی ترک صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

پاک ترک عوام کے رشتے دلوں سے جڑے ہوتے ہیں ، ترک عوام نے رجب طیب اردوان کی قیادت پر مہرتصدیق ثبت کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گفتگو

ہفتہ 13 مئی 2017 13:51

وزیراعلیٰ پنجاب کی ترک صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف ..
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمیدلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاک ترک عوام کے رشتے دلوں سے جڑے ہوتے ہیں ، ترک عوام نے آپ کی عظیم قیادت پر مہرتصدیق ثبت کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ترک صدررجب طیب اردوان سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاک ترک عوام کے رشتے دلوں سے جڑے ہوتے ہیں ، ترک عوام نے آپ کی عظیم قیادت پر مہرتصدیق ثبت کی ۔ترک صدر نے کہا کہ دورہ لاہور میں بے پناہ پیار اور خلوص کا اظہار کیاگیا۔دورہ لاہور کے خوشگوار لمحات آج بھی یاد ہیں۔
Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات