طالبہ وحیدہ یاسمین نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم میںمیرٹ پر لیپ ٹاپ جیت لیا

ہفتہ 13 مئی 2017 17:32

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2017ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کی ایم اے انگلش کی طالبہ وحیدہ یاسمین نے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم میںمیرٹ پر لیپ ٹاپ جیت لیا۔

(جاری ہے)

وحیدہ یاسمین اخبار فروش یونین ملک مرتضیٰ عاصی کی بھانجی ہیں۔ چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابرسلیم محمود، صدر ارشد عباسی اور اخبار فروش یونین نے مرتضیٰ عاصی کو ان کی بھانجی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔