کلبھوش یادو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،بھارت

جمعرات 18 مئی 2017 18:12

کلبھوش یادو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،بھارت
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2017ء) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کلبھوش یادو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بہت اطمینان بخش ہے ۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اس سے بھارتی عوام کو بہت ریلیف ملا ہے ۔وزیراعظم مودی کی قیادت میں حکومت یادو کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔

متعلقہ عنوان :