ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار384 میگاواٹ،طلب 20ہزار133 میگاواٹ ہے،خواجہ آصف

شارٹ فال 2 ہزار 49 میگاواٹ ہے،ٹوئٹ

جمعہ 19 مئی 2017 00:01

ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار384 میگاواٹ،طلب 20ہزار133 میگاواٹ ہے،خواجہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2017ء) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار384 میگاواٹ اور طلب 20ہزار133 میگاواٹ ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ ملک بھر میں کہیں بھی بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ،جمعرات کے روز رات 8 بجے تک ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار384 میگاواٹ رہی اور طلب 20ہزار133 میگاواٹ ہ رہی ، بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 49 میگاواٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :