کلبھوشن کیس:عالمی عدالت میں پاکستان آئندہ سماعت پرایڈہاک جج بھی بھیجےگا
عالمی عدالت میں پاکستان کی جانب سےایڈہاک جج کوئی سینئروکیل یاجج بھی ہوسکتاہے،پاکستان آئندہ6ہفتوں میں عالمی عدالت کےدائرہ سماعت کودوبارہ چیلنج کرنےکی درخواست بھی کریگا۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 مئی 2017 19:43
(جاری ہے)
واضح رہے پاکستان نے عالمی عدالت کے دائرہ سماعت کودوبارہ چیلنج کرنے کافیصلہ بھی کیاہے، پاکستان کی جانب سے آئندہ 6ہفتوں میں دوبارہ سماعت کی درخواست کی جائیگی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان عالمی عدالت انصاف میں اپناوکیل بھی نہیں بدلے گا،بلکہ پاکستانی وکیل خاورقریشی ہی عالمی عدالت میں پیش ہوں گے۔دوسری جانب بھارتی جاسوس کلبھوشن کے پاس اپنی سزاکواپیلٹ کورٹ میں چیلنج کرنے کاآخری روز ہے۔واضح رہے گزشتہ روزعالمی عدالت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت پرعملدرآمدروکنے کیلئے حکم امتناعی جاری کیاتھا۔کلبھوشن یادیوکو10اپریل کوسزائے موت سنائی گئی تھی۔قانون کے مطابق ملزم 40روزمیں اپیل کرسکتاہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.