ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 0.05فیصد کے اضافے پر بند ہوئے

منگل 23 مئی 2017 18:17

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء)ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 11.81پوائنٹس یا 0.05فیصد کے اضافے سے 25403.15پوائنٹس پر بند ہوئے، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 25307.27اور 25486.98کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 84.78بلین ہانگ کانگ ڈالر (10.89بلین امریکی ڈالر )رہا �

(جاری ہے)