سعودی عرب نے مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

منگل مئی 18:43

سعودی عرب نے مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) سعودی عرب نے مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ 40 پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز 734 کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے ویزہ کی مدت ختم ہونے پر 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ (علی)

متعلقہ عنوان :