پیپلز پارٹی کی قلا بازی اور ن لیگ کی اداکاری کا وقت گزر چکا :ارمغان صا د ق

منگل مئی 18:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قلا بازی اور ن لیگ کی اداکاری کا وقت گزر چکا بچہ جمورا کھیل سے عوام آ گاہ بھی ہیں اور تنگ بھی۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ دن کے اجالے میں ایک دو سرے پر تنقید کر کے راتو ں کے اندھیرو ں میں ایک ڈرائٹنگ رو م میں بیٹھنے والو ں کو قوم جان چکی ہے آئندہ انتخا با ت میں پی پی اور ن لیگ کی سیا ست ڈرائنگ رو م تک محدود ہو جائے گا تحریک انصا ف کا مینڈ یٹ بھی جھرلو ں لیگ کے فر شتوں نے چوری کیا تھا مگر اب ایسا نہیں ہو نے دیا جا ئیگا عوامی تیور بتارہے ہیں کہ آ ئند انتخا با ت میں دو نو ں ’’ میڈان کر یشن جماعتو ں‘‘ کو شکست کا سامنا کر نا پڑے گا آ ئندہ انتخا با ت کیلئے لاہور میں ن لیگ اور پی پی جنتا مر ضی زور لگا لے تختہ لاہور کا تا ج پی ٹی آئی کے سر پر ہی سجے گا

متعلقہ عنوان :