جیمزبانڈ اسٹارراجرمور89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،خاندانی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 مئی 2017 18:39

جیمزبانڈ اسٹارراجرمور89 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے،خاندانی ذرائع
لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔23مئی2017ء): جیمزبانڈ اسٹار راجر مور 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جیمزکے خاندانی ذرائع کہناہے کہ راجر مور طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

(جاری ہے)

تاہم آج جیمزبانڈ اسٹار راجر مور 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔