مانچسٹر دہشت گرد حملہ، اظہار یکجہتی کیلئے دبئی کے برج خلیفہ کو برطانوی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 مئی 2017 23:00

مانچسٹر دہشت گرد حملہ، اظہار یکجہتی کیلئے دبئی کے برج خلیفہ کو برطانوی ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) دبئی کے برج خلیفہ کو برطانوی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر دہشت گرد حملے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے برطانیہ سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مانچسٹر حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے دبئی کے برج خلیفہ کو برطانوی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :