اسلامی فوجی اتحاد میں ہم کسی ملک کے خلاف نہیں ہیں ، پاکستان کی اسلامی اتحاد میں پالیسی واضح ہے ، اسلامی اتحاد دہشتگردی کے خلاف ہے ، اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی پاکستان کو ملی ہے تو پھر ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی ، عرب اسلامک امریکی کانفرنس تاخیر سے شروع ہوئی جس کے باعث بہت کم سربراہان مملکت کو تقریر کا وقت ملا
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 23 مئی 2017 23:42
(جاری ہے)
پاکستان کی اہمیت مسلمہ ہے ہمیں ہی یہ کہا گیا کہ ہم اسلامی فوجی اتحاد کو ہیڈ کریں ۔
انہوں نے کہا کہ سربراہی کانفرنس میں یہ بات کہی گئی ہے کہ کانفرنس میں شریک تمام ممالک نے دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دی ہیں ۔ اسلامی فوجی اتحاد کے قوائد و ضوابط ابھی طے نہیں ہوئے اس لئے اس کے بننے سے قبل ہی اپنی قیاس آرائیاں نہیں کرنی چاہیے ۔ نفیس زکریا نے کہا کہ ہماری طرف سے یہ بات واضح ہے کہ ہم کسی کے خلاف نہیں جائیں گے ۔ اسلامی اتحاد دہشتگردی کے خلاف ہے ۔…( م د)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.