سبز یاں انسانی جسم کی نشوو نماکیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، زرعی ماہر ین

بدھ 24 مئی 2017 14:04

سبز یاں انسانی جسم کی نشوو نماکیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، زرعی ..
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء)سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر دار ادا کرتی ہیں، زرعی ما ہر ین نے سبز یو ں کی غذا ئیت برقرار ر کھنے کیلئے چند مشور ے جن پر عمل کر کے ان کو محفوظ ر کھا جاسکتا ہے ،کیڑوں اور بیماریوں کی و جہ سے 20سے 30فیصد اور بعض او قا ت سار ی فصل کا نقصا ن ہوتا ہے اس لیے ضرور ی ہے کہ کھیت میں کیڑوں اور بیما ریوں سے محفوظ ر کھا جا ئے تا کہ پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی قائم رہے ،کیڑوں اور بیماریو ں کے انسدا دکیلئے ایسی کو ئی دوائی جس کا اثر ز یا د ہ دیر ر ہے استعما ل نہیں کر نی چا ہیے ،سبز ی کو مناسب و قت پر بر د اشت کر نا بہت ضروری ہے جس طرح خر بو ز ہ اور تر بو ز ا گر وقت سے پہلے توڑ لیے جا ئیں تو ا ن میں مٹھا س کم ہو گی اسی طرح ٹینڈا، بھنڈ ی اور کد و و غیر ہ کو د یر سے تو ڑا جا ئے تو یہ سخت ہو جاتے ہیں اور کھا نے کے قا بل نہیں ر ہتے، منڈی لے جا نے کیلئے سبز یات کو شا م کے وقت بر د اشت کریں تا کہ ا گلی صبح تاز ہ حا لت میں ا ن کو منڈ ی لے جا یا جا سکے۔