لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 11 حلقوں میں 12 سپورٹس کمپلیس تعمیر کا منصوبہ شروع

بدھ 24 مئی 2017 23:00

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 11 حلقوں میں 12 سپورٹس کمپلیس تعمیر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر قومی اسمبلی کے 11 حلقوں میں 12 سپورٹس کمپلیس تعمیر کا منصوبہ شروع کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے 11 حلقوں میں 12 سپوٹس کمپلیس تعمیر کئے جائے گئے۔ تاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کو فروغ دیا جائے اور ان میں مقابلے کی فضاء پیدا کی جائے جبکہ پاکستان انجیئرنگ کونسل سے کیٹگری سی، اے سے درخواست طلب کر لی ہے اور رجسٹرڈ فرمز سے کنٹریکٹرز کی پری انفیکشن کے لئے 15 جون 2017 ء تک درخواستیں طلب کر لی ہیں(علی)

متعلقہ عنوان :