ریاض نائیکو سبزار کی شہادت کے بعد حزب المجاہدین کے نئے کمانڈرز منتخب

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 19:38

سرینگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) ریاض نائیکو سبزار کی شہادت کے بعد حزب المجاہدین کے نئے کمانڈرز منتخب کر لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سبزار کی شہادت کے بعد حزب المجاہدین کا نیا کمانڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔
یاض نائیکو کو حزب المجاہدین کا نیا کمانڈر منتخب کیا گیا ہے۔ 29 سال کے ریاض نائیکو حزب المجاہدین کے جنگجو ہیں۔ ریاض نائیکو کی گرفتاری پر بھارتی حکومت نے 12 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :