انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی پیر 29 مئی 2017 19:58

انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ، شدت 6.9 ریکارڈ
پالو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی ۔2017ء) انڈونیشیا کے شہر پالو میں زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر پالو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث جانی و مالی نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :