اوپن یونیورسٹی میں ’’رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ منعقد کرنے کا فیصلہ ، 12 ٹیمیں حصہ لیں گی ، تمام میچز نماز تراویح کے بعد یونیورسٹی کالونی گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے
پیر 29 مئی 2017 22:58
(جاری ہے)
ہر روز دو میچ کھیلے گئے۔ فائنل میچ لکی سٹار اور یونٹی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا،ْ یونٹی ٹیم نے فائنل میچ 7 وکٹوں سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر دیا۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے مزید کہا کہ متحرک تعلیمی ادارے صرف درس و تدریس کے کام نہیں کرتے بلکہ اپنے کھیلوں کے میدان کو بھی آباد رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہم علمی ،ْ تحقیقی ،ْ ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے ساتھ ہی ساتھ کھیلوں کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ٹورنامنٹ کی کامیاب ٹیم اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے آرگنائزنگ کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ یونیورسٹی کی رہائشی کالونی گرائونڈ میں کھیلوں کے فروغ کیلئے مزید اقدامات کریں۔تقسیم انعامات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ منتظمین کمیٹی کے چئیرمین محمد اصغر چوہدری نے یونیورسٹی کالونی گرائونڈ کوکھیلوں کی سرگرمیوں سے آباد رکھنے کی سرپرستی اور سپورٹ کی فراہمی پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کا شکریہ ادا کیا۔ چوہدری اصغر نے کہا کہ یونیورسٹی میں کرکٹ میچ ہو یا علمی و ادبی محفل ،ْ ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں فٹنس سینٹر کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ چوہدری اصغر نے یونیورسٹی میں سپورٹس سرگرمیوں کے لئے سجاد احمد کی خدمات اور کوششوں کو بھی شاندار الفاظ میں سراہا۔ تقریب تقسیم انعامات میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ،ْ محمد نعیم قریشی ،ْ پراجیکٹ ڈائریکٹر شریف الله ،ْ فیکلٹی ممبرز ،ْ یونیورسٹی ملازمین اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.