بھاگ، پک اپ الٹنے سے چار افراد زخمی

پیر 29 مئی 2017 23:15

بھاگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) نیشنل ہائی وے لینڈ سے کے قریب پک اپ الٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے تفصٰیلات کے مطابق لیویز تھانہ حاجی شہر کے حدود نیشنل ہائی وے لینڈ سے کے قریب منجھو شوری سے کوئٹہ جانے والی پک اپ الٹنے سے دوخواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جس میں عبدالغفار ،امام بخش،زربانو،اشارت خاتون اقوام لہڑی سکنہ منجھو شوری ضلع نصیر آباد زخمی ہوگئے زخمیوں کو مزید اعلاج کیلئے سبی ریفرکردیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :