افغان حکومت بہت زیادہ کمزور ہے ، داعش کنٹر،ننگر ہار میں بہت متحرک ہے ، سابق سفیر رستم شاہ مہمند

منگل 30 مئی 2017 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2017ء) سابق سفیر رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ افغان حکومت بہت زیادہ کمزور ہے ، داعش کنٹر،ننگر ہار میں بہت متحرک ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رسم شاہ مہمند نے کہا کہ افغانستان کے 39فیصد علاقوں پر طالبان کا کنٹرول ہے اور اس وقت افغان حکومت بہت کمزور ہے ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے صوبہ کنٹر اور ننگر ہار میں داعشبہت متحرک ہے جس کی وجہ سے اب امریکہ بھی افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے ۔ جن علاقوں میں طالبان کا کنٹرول ہے وہاں امن وامان ہے ۔

متعلقہ عنوان :