سلمان خان نے اپنے بھائی سہیل خان کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

بدھ 31 مئی 2017 13:47

سلمان خان نے اپنے بھائی سہیل خان کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2017ء) بالی وڈ ادکارسلمان خان نے اپنے بھائی سہیل خان کے ساتھ بچپن کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی جس میں سلمان خان سہیل خاں کے ساتھ سنجیدہ انداز میں کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دونوں بھائی فلم ٹیوب لائٹ میں اکھٹے نظرآئیں گے جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے ۔ فلم میں چینی اداکارہ زو زو مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ اداکار شاہ رخ خان فلم میں مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم ٹیوب لائٹ عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :