انسداد منشیات کی عدالت نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں علی موسٰی گیلانی سمیت پانچ ملزمان کو استثنٰی دے دیا
سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست خارج
جمعہ 2 جون 2017 12:54
(جاری ہے)
جمعہ کو عدالت نے سماعت کی تو موسٰی گیلانی عدالت میں پیش نہ ہوئے اور ان کے وکیل نے استثنٰی کی درخواست جمع کرائی جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی جانب سے دائر درخواست پر پہلے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خارج کر دی ہے ۔
سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایک سو اکسٹھ کے تحت ریکارڈ بیانات کی کاپی ہمیں دی جائے۔ جس پر عدالت نے حکم دیا کہ ایک سو اکسٹھ کے تحت ریکارڈ بیانات کی کاپی ملزمان کے وکلاء کو فراہم کی جائے۔،عدالت نے مزید حکم دیا کہ ریکارڈ بیانات حوالگی کے بعد کیس کی کاروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔عدالت نے کیس کی سماعت 16 جون تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.