نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریرکے شواہدسپریم کورٹ میں جمع کروادیے گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 4 جون 2017 16:14

نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریرکے شواہدسپریم کورٹ میں جمع کروادیے گئے
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔04جون2017ء) : نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریرکے شواہدسپریم کورٹ میں جمع کروادیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء نہال ہاشمی کی تقریرکے شواہد اٹارنی جنرل نے بطوراستغاثہ جمع کروائے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایاکہ شواہدمیں نہال ہاشمی کی متنازعہ تقریرکی ویڈیواور ٹرانسکرپٹ شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :