نہال ہاشمی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرکے اچھا نہیں کیا، میر حاصل خان بزنجو
جمعرات 8 جون 2017 13:32
(جاری ہے)
انہوں نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرکے اچھا نہیں کیا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی ہے اس کو تحقیقات مقررہ وقت تک کرنی چاہیے۔ حکومت کی طرف سے جے آئی ٹی کو نشانہ نہیں بنایاجارہا اگر کوئی ایسی بات ہے تو جے آئی ٹی کو حق حاصل ہے کہ وہ متعلقہ فورم پر رجوع کرے ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے ایران ، افغانستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہاکہ ایران میں گزشتہ روز کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں ۔ ان دونون ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید بہتری کے لئے سفارتی سطح پر کوشش کرنی چاہیے تاکہ تعلقات کو مزید وسعت دی جاسکے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی عام انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.