برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ سے مشتبہ بیگ برآمد

ائیرپورٹ کو فوری خالی کروا لیا گیا، سیکورٹی فورسز نے ائیرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 9 جون 2017 21:44

برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ سے مشتبہ بیگ برآمد
مانچسٹر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09جون2017ء) برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ سے مشتبہ بیگ برآمد ہونے کے بعد ائیرپورٹ کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے کے بعد پے درپے دہشت گرد حملوں کے بعد برطانیہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ سے مشتبہ بیگ برآمد ہونے کے بعد ائیرپورٹ کو فوری خالی کروا لیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے ائیرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ائیرپورٹ پر سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :