لاہور,ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی چھ کلو ہیروئن برآمد

پیر 12 جون 2017 23:29

لاہور,ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی چھ کلو ہیروئن برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2017ء) ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ایک شخص اور اسکی بیوی سے چھ کلو ہیروئن برآمد کرلی بتایاگیا ہے کہ خوشاب کا رہائشی محمد انور اپنی بیوی کے ہمراہ عمرہ کرنے کے لیے فلائٹ ای کے 623پر جدہ روانہ ہونے لگا کہ اس دوران اے ایس ایف نے دوران تلاشی ان کے بیگ سے چھ کلو ہیروئن برآمد کرکے ان کو گرفتار کرلیا ۔(معظم فخر)

متعلقہ عنوان :