اسلام آباد ، بلاول بھٹو زرداری کاقومی کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد

منگل 13 جون 2017 00:07

اسلام آباد ، بلاول بھٹو زرداری کاقومی کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ٹیم قوم کو چیمپیئنز ٹرافی کا تحفہ دے گی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں ٹیم کے کوچ کپتان اور تمام کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں پنچنے پر آباش اور مبارکباد دی انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی جیت ک قوم کو تحفہ دے گی۔ (عابد شاہ)