جامعہ کراچی میں گزشتہ روز ملتوی ہونے والا پرچہ کل ہو گا

جمعرات 15 جون 2017 17:01

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کا بروز جمعرات 15 جون 2017 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ کل بروز جمعہ کو منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :