جامعہ کراچی، 15 جون کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

جمعرات 15 جون 2017 20:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کا جمعرات 15 جون 2017 ء کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب جمعہ 16 جون 2017 ء کو منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :