افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 جون 2017 22:43

افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک
کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جون2017ء) افغان دارلحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارلحکومت کابل میں واقع مسجد کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے کے باعث آخری اطلاعات موصول ہونے تک 6 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :