رات کی تاریکی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے علاقے میں شدید گولہ باری

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 جون 2017 23:37

رات کی تاریکی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے ..
میرپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15جون ۔2017ء) رات کی تاریکی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے علاقے میں شدید گولہ باری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

رات کی تاریکی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے علاقے میں شدید گولہ باری کی گئی ہے۔ گولہ باری کے نتیجے میں 2 شہری شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج کی گولہ باری کا پاکستانی فوج نے بھی بھرپور جواب دیا ہے جس کے بعد بھارتی توپ خانہ خاموش ہو گیا۔