خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری کر دیا

جمعہ 16 جون 2017 19:36

خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں،سعودی عالم دین نے فتوٰی جاری ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) سعودی عالم دین اور مسجد قباکے امام الشیخ صالح المغامسی نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے چہرے کو ڈھانپنا واجب نہیں ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا مطابق رواداری اور اعتدال پسندی کی تلقین کرنے والے مسجد قباکے خطیب نے فتوٰی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہرے کے پردے کے بارے میں اسلام میں اختلاف پایا جاتا ہے اور ہر دور کے فقہامیں اس بارے میں اختلاف رہا ہے۔انہوں نے کہا علماکا ایک گروپ چہرے کے پردے کو لازمی قرار دیتا ہے جب کہ چہرے کو نہ ڈھانپے کا قائل گروپ کہتا ہے کہ چہرے کے پردے کے دلائل ناکافی ہیں۔

متعلقہ عنوان :