پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کی جانب سے شہید منور سہروردی اور فوزیہ وہاب کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام
منور کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی میں پڑنے والا خلا کبھی پر نہیں کیا جاسکے گا، رہنما ء فوزیہ وہاب کی بھی کاوشوں اور جدوجہد کو سراہتے ہوئے ان کے لئے دعا کی گئی
جمعہ 16 جون 2017 22:31
(جاری ہے)
شہید منور سہروردی محترمہ بینظیر بھٹوشہید کے پراعتماد بھائی تھے جنہوں نے آخری سانس تک پیپلز پارٹی کے لئے اپنی خدمات اور جدوجہد کی اور انہوں نے محترمہ فوزیہ وہاب کی بھی کاوشوں اور جدوجہد کو سراہتے ہوئے ان کے لئے دعا کی۔
تقریب سے سینیٹر سعید غنی نے بھی خطاب کیا جبکہ اس موقع پر راشد حسین ربانی، حبیب الدین جنیدی، مرحومہ فوزیہ وہاب کے بیٹے مرتضیٰ وہاب، اعجاز درانی، اقبال ساند، وقاص شوکت، شہزاد مجید، دل محمد، شہید منور سہروردی کے بھائی خورشید اور محمود سہروردی ،علی احمد جان، شکیل چوہدری، سردار خان، راجہ رزاق، ایم این اے شاہدہ رحمانی،عابد ستی، ذوالفقار قائم خانی،جاوید شیخ، نوید بھٹی، آصف راہی، فرید انصاری، لطیف آرائیں، خالد لطیف، فیصل میندرو،علی شاد، پرویز عالم، اقبال آر ڈبلیوسمیت بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.