آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کرکٹ لیجنڈزسرویوین رچرڈ اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ

جمعہ 16 جون 2017 23:18

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کرکٹ لیجنڈزسرویوین رچرڈ اورآئن ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرکٹ لیجنڈزسرویوین رچرڈ اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا ،لیجنڈ کرکٹرز کی عشائیہ میں شرکت پر شکریہ بھی ادا کیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لیجنڈز کرکٹرزسرویوین رچرڈ اورآئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا ،لیجنڈ کرکٹرز کی عشائیہ میں شرکت اور پاکستان کا دورہ کرنے پر آرمی چیف نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ۔