جن کے باپ دادا کو پاکستان نے پال پوس کر بھیجا آج وہی ہمیں فادرز ڈے کا سبق پڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: شیخ رشید کا رشی کپور کو جواب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 00:03

جن کے باپ دادا کو پاکستان نے پال پوس کر بھیجا آج وہی ہمیں فادرز ڈے کا ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جون 2017ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جن کے باپ دادا کو پاکستان نے پال پوس کر بھیجا آج وہی ہمیں فادرز ڈے کا سبق پڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار رشی کپور کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل پاکستان سے متعلق نفرت انگیز بیانات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان بیانات پر پاکستان کے دبنگ سیاستدان شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے رشی کپور کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے باپ دادا کو پاکستان نے پال پوس کر بھیجا آج وہی ہمیں فادرز ڈے کا سبق پڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :