نہال ہاشمی لاوارث تھے ان کے خلاف کارروائی ہوئی ،مولا بخش چانڈیو
رانا ثناء اللہ خطرناک باتیں کرتے ہیں مگر کوئی نہیں پوچھتا عوام کی چیخیں نکالنے والی حکومت کی اپنی چیخیں نکل گئیں ‘ نواز شریف کو کٹھ پتلی کھیل سے کیوں شکائت ہوگئی ، میڈیا سے گفتگو
پیر 19 جون 2017 23:08
(جاری ہے)
بتائیں کونسا کمال کیا ہے انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ نہال ہاشمی سے زیادہ خطرناک اور سخت بات کرتے ہیں نہال ہاشمی لاوارث تھے ان کے خلاف کارروائی ہوئی رانا ثناء اللہ کو کوئی نہیں پوچھتا انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی خود احتسابی کی باتیں جھوٹی ہیں عوام کی چیخیں نکلنے کی بجائے حکمرانوں کی چیخیں نکل گئی ہیں دبنگ وزیراعلیٰ کی بھی چیخ نکل گئی ہے انہون نے کہا کہ ہر جانب پانامہ کی گونج ہے لوگ ذہنی طو رپر پریشان ہیں ۔
کرکٹ ٹیم نے بے سکونی میں سکون کے لمحات دیے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران ان ایسا راستہ اختیار نہ کریں جس سے افراتفری کا ماحول پیدا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.