سبز یو ں کی پیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کے کریٹ استعما ل کریں ،ماہرین زراعت

بدھ 21 جون 2017 15:18

سبز یو ں کی پیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کے کریٹ استعما ل کریں ،ماہرین ..
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2017ء)ماہرین زراعت نے سبز ی کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ سبز یوں کی پیداوار کی پیکنگ کیلئے معیار ی پلاسٹک کریٹ کااستعما ل کریں اور پیداوار کو عالمی معیا ر کے مطا بق بنائیں بعداز برداشت نقصان کم کا شت کا رو ں کو پیداوارکی ٹھیک وصو لی اور صا رف کو صا ف ستھر ی سبز یو ں کی فراہمی ممکن ہو سکے، ماہرین نے کہا ہے کہ پیکنگ کا بنیا د ی مقصد پھلوں اور سبز یو ں کی پیداوار کی مو زوں طریقہ سے ترسیل و تقسیم ہے تا کہ یہ ٹھیک حا لت میں صارف تک پہنچ سکے۔