جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

بدھ 21 جون 2017 23:44

جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،ہمارے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی،ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلا ل چوہدری نے کہاکہ ہمارے تحفظات کا ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ، ہم چاہتے ہیں کہ انصاف ہونا چاہیے ، جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پتہ چلے گا کہ انصاف ہوا کہ نہیں ، جے آئی ٹی قطر نہیں جائے گی تو ہمارے تحفظات کو مزید تقویت ملے گی ، ہم نے کمیشن بنانے پر آمادگی ظاہر کی ۔

متعلقہ عنوان :