جامعہ نعیمیہ میںعیدالفطر کی نماز6:45بجے اداکی جائے گی

ہفتہ 24 جون 2017 17:12

جامعہ نعیمیہ میںعیدالفطر کی نماز6:45بجے اداکی جائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) جامعہ نعیمیہ میںعیدالفطر کی نماز6:30بجے اداکی جائے گی۔خطبہ عید ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی جبکہ امامت قاری محمدجاوید ہاشمی کرائیں گے۔

(جاری ہے)

جامع چوک دالگراں میں نماز عید7:15پر ادا ہوگی خطبہ عیدوامامت ڈاکٹر راغب حسین نعیمی فرمائیں گے۔جامعہ سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں 7:15بجے نماعیدالفطر اداکی جائے گی خطبہ واما مت مولانا یاسر علی نعیمی فرمائیں گے۔