لاہور، سگیاں میں خالی پلاٹ سے پچاس سال نا معلوم شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 24 جون 2017 21:45

لاہور، سگیاں میں خالی پلاٹ سے پچاس سال نا معلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) شاہدرہ کے علاقہ سگیاں میں خالی پلاٹ سے پچاس سال نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔راہگیروں نے پلاٹ میں ایک شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لاش کی شناخت کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :