عمان میں چاند نظر نہیں آیا، عید بروز پیر 26 جون کو منائی جائے گی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 24 جون 2017 22:53

عمان میں چاند نظر نہیں آیا، عید بروز پیر 26 جون کو منائی جائے گی
عمان (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جون2017ء) عمان میں چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں کل بروز اتوار عید منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

تاہم عمان وہ واحد خلیجی ملک ہے جہاں کل کل عید نہیں منائی جائے گی۔ عمان میں عید بروز پیر 26 جون کو منائی جائے گی۔ عمان میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :