پی ایس او کا شہریوں کے لئے عید تحفہ، عیدالفطرمیں پٹرولیم قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کردی

ہفتہ 24 جون 2017 23:30

پی ایس او کا شہریوں کے لئے عید تحفہ، عیدالفطرمیں پٹرولیم قیمتوں میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او)نے عیدالفطرمیں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ایک روپے کی کمی کردی ،پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے عوام کوعیدالفطرکی مبارکباد،پاکستان سٹیٹ آئل عیدالفطرپرپاکستانی عوام کوعیدالفطرکاتحفہ دیتاہے ۔

(جاری ہے)

پی ایس اوکے تمام صارفین کوعیدکے موقع پرپٹرولیم کی تمام مصنوعات ایک روپے کم قیمت میں ملے گی۔

متعلقہ عنوان :