ملک میں دہشتگردی کاگندختم کرنے کیلئے ہم نے کام شروع کیا،محمدنوازشریف
دہشتگردی دم توڑچکی،آئندہ مزیدحالات بہترہونگے،نیشنل ایکشن پلان کےتحت ہی آپریشن ردالفساداوردیگرآپریشنزجاری ہیں،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان اورافغانستان دونوں نےعمل کرناہے،آئل ٹینکرحادثے میں قیمتی جانی نقصان بہت افسوس ہے،وزیراعظم کی نمازعیدالفطرکی ادائیگی کے بعدمیڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 25 جون 2017 15:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان صدراشرف غنی سے بات ہوئی۔
جس پرکستان نے بھی عمل کرناہے اور افغانستان نے بھی عمل کرناہے۔نوازشریف نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پرکام ہورہاہے۔آپریشن ردالفساداور دیگرآپریشنزبھی اسی پلان کے تحت ہیں۔دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشنزجاری ہیں۔نوازشریف نے کہا کہ بہاولپور بڑاافسوسناک واقعہ ہے۔آئل ٹینکرحادثہ اپنی نوعیت کابڑاحادثہ ہے۔جس میں بڑی تعدادمیں قیمتی جانی نقصان ہوا۔جانی نقصان پربہت افسوس ہے۔زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے شہبازشریف سے رابطے میں ہوں۔حسن نوازنے بھی وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ عیدالفطرکی نمازاداکی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.