تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوںکیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

مختلف ایشوز پر عوامی جلسوں کے علاوہ ‘کانفر نسیں منعقد کر نے کے ساتھ ساتھ مشتر کہ موقف اختیار کیا جائے گا‘ذرائع

اتوار 25 جون 2017 18:30

تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوںکیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد آخر کار حکومت پر دبائو بڑھنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطو ں کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر مشتر کہ جد وجہد سمیت دیگر آپشز کے تحت حکومت پر دبائو بڑھا جائیگاجس میں مشتر کہ پلیٹ فارم سے مختلف ایشوز پر عوامی جلسوں کے علاوہ ‘کانفر نسیں منعقد کر نے کے ساتھ ساتھ مشتر کہ موقف اختیار کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ عید کے بعد ہی کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :