دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کی

اتوار 25 جون 2017 22:20

دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبوی میں نماز عید ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ معتمرین نے حرم شریف اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کی۔

(جاری ہے)

سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت، اردن، فلسطین سمیت کئی خلیجی ممالک اور جاپان میں عید منائی جا رہی ہے۔برطانیہ سمیت یورپ میں بعض مکاتب فکر کے افراد پیر کو عید منائیں گے۔عراق میں سنی اوقاف نے عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔اس کے علاوہ جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیامیں بھی عید منائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :