Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ہسپتال داخل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 جون 2017 22:32

تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید ہسپتال داخل
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جون۔2017ء) تحریک انصاف کے نوجوان رہنما و رکن قومی اسمبلی مراد سعید کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے ہی جاری ایک پیغام میں بتایا گیا کہ مراد سعید کو آئی سی یو میں داخل کروایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مراد سعید کے خاندان کے مطابق ان کی سانس میں کمی کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے ان کو ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :