خیبرمیڈیکل یونیورسٹی ،بی آرای ٹیسٹ 6جولائی کوہوگا

جمعہ 30 جون 2017 11:33

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی ،بی آرای ٹیسٹ 6جولائی کوہوگا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء)خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمک اینڈایڈمشن کے زیراہتمام پبلک ہیلتھ کے سبجیکٹ میں داخلہ کیلئے امیدواروں کاجی آرای ٹیسٹ 6جولائی کومنعقدہوگا۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کے بعدکامیاب امیدواروں کومیرٹ پرداخلے دئیے جائیں گے ،کلاسز کاآغازیکم ستمبرسے کیاجائیگا۔